لاور (نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ مجید نظامی مرحوم ایک عہد ساز شخصیت تھے۔ انہوں نے ہمیشہ ملک کی سالمیت اور نظریات کی جنگ لڑی ہے۔ ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ وہ میرے بھی محسن اور دوست تھے۔ میں بھی نظریاتی بندہ ہوں اس لئے میں مجید نظامی مرحوم کی خدمات کو گراں قدر جانتا ہوں۔
گورنر، مجید نظامی