لاہور(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کی خاتون کرکٹر ڈینیلی ہیزل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔ انگلش آف سپنر نے انگلینڈ کیلئے 9سال خدمات سر انجام دیں ۔ 30سالہ کھلاڑی نے 2009ء میں ڈیبیو کیا تھا ۔146وکٹیں حاصل کیں۔ان کی بہترین بائولنگ 32رنز کے عوض چاروکٹیں تھیں ۔
انگلش خاتون کرکٹر ڈینیلی ہیزل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
Jan 26, 2019