راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب حکومت نے بہبود فنڈ سے سرکاری ملازمین کے بچوں کیلئے تعلیمی وظائف دینے کیلئے نیا فارم جاری کردیا جس میں طلبہ و طالبات ، ان کے سرکاری ملازم والدین کے کوائف سمیت ان کے تعلیمی کیریئر کی تفصیلات بھی شامل کرنا لازمی قرار دی گئی ہیں ۔
سرکاری ملازمین کے بچوں کوتعلیمی وظائف دینے کیلئے نیا فارم جاری
Jan 26, 2019