چکوال(نامہ نگار)اے ایس آئی پٹرولنگ پوسٹ ملہال مغلاں کامران حنیف نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت و ناکہ بندی سوزوکی پک اپ نمبری IDs 5917 جس کو ڈرائیور ملزم شہزاد مرتضیٰ ولد غلام مرتضیٰ ساکن چک باقر شاہ نے ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رانگ سائیڈ سے انتہائی تیزرفتاری و غفلت لاپرواہی سے چلاتے ہوئے آیا جس نے اپنی اور عوام الناس کی جان کو خطرہ میں ڈال کر جرم کا ارتکاب کیا ۔ اے ایس آئی شوکت محمود نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو جوڈیشل حوالات بھیجو دیا۔
تیزرفتاری غفلت سے گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار
Jan 26, 2020