آٹابحران حکومت کوناکام بنانے کیلئے برپا کیا گیا:خرم ریاض کاہلوں

Jan 26, 2020

نواں کوٹ(نامہ نگار) انصاف لائیرز فورم کے ضلعی جنرل سیکرٹری چودھری خرم ریاض کاہلوں ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سرکاری خزانہ حکمرانو ںکا نہیں بلکہ عوام کی ملکیت ہے اور عوام کو ان کے استعمال اور خزانے کی ایک ایک پائی کے خرچ سے متعلق تمام تر معلومات ہونی چاہئے،حکومت ایک ایک پائی کوامانت سمجھ کراستعمال کررہی ہے ۔

مزیدخبریں