حقیقت

جہاں تک دو قومی نظریئے کا تعلق ہے‘ یہ کوئی نظریہ نہیں ہے‘ بلکہ ایک حقیقت ہے۔ ہندوستان کی تقسیم اسی حقیقت کی بنیاد پر ہوئی ہے۔
(ایک غیر ملکی نامہ نگارـ‘ مسٹر ہو پر سے انٹرویو۔25 اکتوبر 1947ئ)

ای پیپر دی نیشن