حقیقت Jan 26, 2020 جہاں تک دو قومی نظریئے کا تعلق ہے‘ یہ کوئی نظریہ نہیں ہے‘ بلکہ ایک حقیقت ہے۔ ہندوستان کی تقسیم اسی حقیقت کی بنیاد پر ہوئی ہے۔(ایک غیر ملکی نامہ نگارـ‘ مسٹر ہو پر سے انٹرویو۔25 اکتوبر 1947ئ)