کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کارابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈوکیٹ کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کااظہار اپنے تعزیتی بیان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سوگوار لواحقین سے تعزیت کی اوراللہ تعالی کے حضور دعا کی کہ مرحومہ کے درجات کو بلند فرمائے اور اہلخانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی کی عارف خان ایڈوکیٹ سے تعزیت
Jan 26, 2020