جڑانوالہ: آتش بازی کی فیکٹری میں دھماکہ ، چھتیں زمین بوس ، 2بچے زخمی 

جڑانوالہ (نمائندہ نوائے وقت )جڑانوالہ آتش بازی کی فیکٹری میں زوردار دھماکہ ، چھتیں زمین بوس ہوگئیںجس سے دو بچے زخمی ہوگئے ، مذکورہ منڈی میں آئے روز دھماکے معمول بن گئے ہیں لیکن کوئی کارروائی عمل میں نہیں آ رہی ، تفصیلات کے مطابق مکوآنہ میں سہیل نامی شخص نے آتش بازی کا کارخانہ بنا رکھا تھا، چھٹی ہونے کے باعث زیادہ جانی نقصان نہ ہوا۔ آتش بازی کا سامان اچانک دھماکے سے پھٹ گیا،دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ آواز دور تک سنی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...