لاہور، کراچی (کامرس رپورٹر+ این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کے اضافے سے 1لاکھ 13ہزار 450روپے ہوگئی۔ دوسری جانب انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں 5پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان رہا۔
سونا100 روپے تولہ مہنگا‘ ڈالر 5پیسے سستا
Jan 26, 2021