تالین(این این آئی)کاجا کالاس ایسٹونیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بننے جارہی ہیں۔ ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کے مابین نئے حکمراں اتحاد کی تشکیل کا معاہدہ طے پاجانے کے بعد نئی حکومت کے قیام راستہ صاف ہوگیا ۔
کاجا کالاس ایسٹونیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر
Jan 26, 2021