جاپان کا موسمی تبدیلیوں کا پتہ چلانے والا راڈار پاکستان کو دینے کا فیصلہ

Jan 26, 2021

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ)  جاپان نے 19 ملین ڈالر مالیت کا موسمی تبدیلیوں کا پتہ چلانے والے راڈار کی تنصیب کیلئے پاکستان کو دینے کا فیصلہ کیا ۔ راڈار صوبہ سندھ میں سکھر کے مقام پر نصب کیا جائے گا۔  ماتسوڈا کونینوری اور سیکرٹری معاشی امور ڈویژن مسٹر نور احمد نے اس سلسلے میں ایک سمجھوتے پر دستخط کئے۔ 

مزیدخبریں