دانش کنیریا ڈومیسٹک‘ لیگز اور قومی ٹیم میں واپسی کیلئے پھر سے سرگرم

Jan 26, 2021

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر دینش کنیریا نے ڈومسیٹک، لیگز اور  قومی کرکٹ ٹیم میں ایک بار پھر واپس آنے کی کوشش شروع کردی ہے۔ ہائی کورٹ میں فوری سماعت کے لئے پی سی بی بحالی پروگرام میں شامل ہونے سے متعلق دینش کنیریا کی درخواست پر سماعت ہوئی،  دانش کنیریا کے وکیل نے موقف پیش کیا کہ پی سی بی کی طرف سے کوئی پابندی نہیں ہم پی سی بی کی مدد چاہتے ہیں، دانش کنیریا غلطیوں پر معافی چاہتے ہیں اسی طرح دیگر کھلاڑیوں کو اجازت ملی ہے۔

مزیدخبریں