اسلام آباد جوڑے پر تشدد کیس، متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ پولیس نے مسترد کر دیا

  اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد میں جوڑے تشدد کیس میں پیچھے ہٹنے والے متاثرہ لڑکے اور لڑکی کا دعویٰ تفتیشی افسر نے مسترد کر دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ای الیون میں لڑکا اور لڑکی تشدد کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطاربانی نے کی۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ متاثرہ لڑکے نے اپنے اور متاثرہ لڑکی کے کپڑے خود پولیس کے حوالے کیے۔ تفتیشی افسر نے متاثرہ جوڑے سے سادہ کاغذ پر دستخط لیے جانے کے بیان کو بھی غلط قرار دیا۔.
دعویٰ

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...