اسلام آباد (وقائع نگار) پاکستان انجینئرنگ کونسل نے ایچ ای سی کا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیا۔ دائر درخواست میں ہائیر ایجوکیشن کمشن اور فیڈریشن آف پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے۔ بناتے ہوئے مئوقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمشن کا نوٹیفکیشن پی ای سی ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔ ایچ ای سی کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔
نوٹیفکیشن چیلنج