حضرت ابوبکر صدیقؓ کا یوم وفات آج منایا جائے گا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) خلیفہ اول سیدنا حضرت ابوبکر صدیقؓ  کا یوم وفات آج  26 جنوری بدھ کو ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ مختلف تنظیمیں اور جماعتیں ملک کے تمام بڑے شہروں میں جلسے، سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کریں گی جن میں مقررین سیدنا حضرت ابوبکر صدیقؓ کی روشن زندگی، فضائل و مناقب، سیرت وکردار اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ اور فتنہ ارتداد کے سدباب کے لئے جرات مندانہ اقدام پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کو زبردست خراج عقیدت پیش کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...