اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا سونا 300 روپے تولہ مہنگا

لاہور (کامرس رپورٹر) گزشتہ روز انٹر بنک میں ڈالر کی قدر میں 23 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے 176.72 روپے رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کی کمی سے 179.50 روپے ہو گئی۔ جبکہ گزشتہ روز ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافے سے 1لاکھ26 ہزار 650 روپے پر پہنچ گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...