مستحق خاندانوں کی رجسٹریشن، ایس ایم ایس سروس آ ج بند ہو جائ ے گی: ثانیہ نشتر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے خاندانوں کی احساس راشن رجسٹریشن کی بندش کا اعلان کرتے ہوئے کہا،"کم آمدن والے خاندانوں کے لیے احساس کے راشن رعایت پروگرام کے تحت خود کو رجسٹر کرنے کی آخری تاریخ 26 جنوری 2022ء ہے۔ نیشنل بنک آف پاکستان کے اشتراک سے پروگرام کو شروع کرنے کے لیے تمام انتظامات آخری مراحل میں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن