بابل اسپورٹس فٹبال کلب  کے کھلاڑی کو تنبیہ

Jan 26, 2022

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)ڈی ۔ایف۔ اے ساؤتھ کے ٹرانسفر کمیٹی کے چیئر مین مولا بخش بلوچ نے کہا گذشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا اور مختلف فٹبال واٹس ایپ گروپوںمیں با بل اسپورٹس فٹبال کلب کے ایک کھلاڑی فیض محمد ولد کے جعلی کارڈ کے حوالے سے کہ یہ کارڈ اوریجنل ہے ۔ جعلی لیکن افسوس اب تک بابل اسپورٹس کے کسی بھی ذمہ دار شخص اور کلب کے سیکریٹری کی جانب سے کو ئی وضاحتی بیان جاری  نہیں کیا گیا ۔ کارڈ پر جعلی دستخط اور ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی جعلی اسٹیمپ استعمال کی گئی جس کیلئے ڈسٹرکٹ ساؤتھ بابل اسپورٹس فٹبال کلب اور کھلاڑی کیخلاف تادیبی کاروائی کا حق محفوظ رکھتی ہے اور بابل اسپورٹس کے سیکریٹری کو تنبیہ کرتے ہیں کہا ہے کسی بھی قانونی چارہ جوئی سے قبل کھلاڑی کے کارڈ کو ڈسٹرکٹ کے دفتر میں جمع کرادیں۔ 

مزیدخبریں