شاہجمال(نامہ نگار)استعفوں کی برسات شروع ہونے والی ہے ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹ سے صادق و امین کا پول کھل گیا 27فروری کادن یوم نجات کے طور پر منائیں گے۔رہنما پیپلز پارٹی سید جمیل شاہ نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں کہا ہے کہ استعفوں کا موسم برسات شروع ہونے کو ہے شہزاد اکبر کا استعفیٰ بارش کا پہلا قطرہ ہے۔