ملتان (نمائندہ نوائے وقت)سابق ممبر ضلع کونسل وجوائنٹ سیکرٹری لیبرونگ مسلم لیگ ن میاں رزاق کی رھاہش گاہ ممتازآباد میں نواے وقت ملتان کے ایدیٹر کوارڈینیشن میاں غفار کی والدہ کیلئے دعائیہ تقریب ھوئی جس میں مسلم لیگ لیبر ونگ ضلع سٹی کے عہداروں منیر اختر لنگاہ جنرل سکٹریری سٹی مسعوداحمد قریشی ،محمد علی پٹھان، طارق شاہ، سید عبدالمجید شاہ ،رانا زاھد، ارشد شاہ، ارشد انصاری، افضال صدیقی ودیگر نے شرکت کی اجلاس میں فاتحہ خوانی کی گئی۔
کوارڈینیشن ایڈیٹر نواے وقت میاں غفار کی والدہ کیلئے دعائیہ تقریب
Jan 26, 2022