اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ساتویں خانہ و آبادی مردم شماری کے حتمی نتائج کی فراہمی کے لیے تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج 30 اپریل2023کو جاری کئے جائیں گے۔
پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج 30 اپریل کو جاری کئے جائیں گے
Jan 26, 2023