اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی ایم این اے قادر خان مندوخیل سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں انہوں نے کہا کہ آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، دعاگو ہوں۔
زرداری اور بلاول بھٹو کی قادر مندوخیل سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت
Jan 26, 2023