اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے پرائم منسٹر اسسٹنٹ پیکچ کے تحت بھرتی کئے گئے 114 کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا۔ کنٹریکٹ ملازمین کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کی روشنی بنائی گئی ڈیپارٹمنٹل سلیکشن کمیٹی کی سفارشات پر مستقل کیا گیا۔ مستقل ہونے والے ملازمین میں 13 اسسٹنٹ، 15 یو ڈی سی، 15 ایل ڈی سی، 5 سب انسپیکٹرز، 11 اے ایس آئی, 33 کانسٹیبل شامل ہیں۔
ڈی جی ایف آئی اے نے پرائم منسٹر اسسٹنٹ پیکچ کے تحت بھرتی 114 کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کر دیا
Jan 26, 2023