خرطوم (آئی این پی)سوڈان کے جنوبی کردوفان صوبے میں مسلح حملے میں 4افراد کی ہلاکت کے باعث ایک ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،گورنر موسی محمود نے کہا کہ ریاست اپنے تمام ذرائع کو متحرک کرے گی اور اس "افسوسناک" واقعہ کے مجرموں کو عدالت کے کٹہرے میں لائے گی، عوامی تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔
سوڈان: کردوفان صوبے میں 4افراد کی ہلاکت کے بعد ہنگامی حالت نافذ
Jan 26, 2023