پشاور: لین دین کے تنازعہ  پر فائرنگ  4 افراد جاں بحق، راہگیر بچے سمیت 2  زخمی


   پشاور(آئی این پی )   بڈھ بیر میں لین دین کے تنازعے پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ راہگیر بچے سمیت 2 افرد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی  لین دین کے تنازعہ پر دو فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی، جس سے ایک فریق کے کفایت، صاحب ولد خان زادہ، جبکہ دوسرے فریق سے تحسین اللہ، جان امین گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...