17 سال بعد اسلام آباد میں ٹریفک ڈویژن کے علیحدہ ہیڈ کوارٹرز کا قیام 

Jan 26, 2023


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) 17 سال بعد اسلام آباد کیپیٹل پولیس ٹریفک ڈویژن کے علیحدہ ہیڈ کوارٹرز کا قیام عمل میں آگیا۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ٹریفک دفتر ایف ایٹ سے فیض آباد منتقل کر دیا گیا۔

مزیدخبریں