سا¶ پالو (نیٹ نیوز) تانبے کی لچکدار پتری‘ ٹیپ‘ پلاسٹک‘ ناخن‘ پالش اور ایسیٹون سمیت گھریلو اشیاءسے ایک لچکدار سینسر بنایا گیا ہے جو انسانی جسم میں بھاری دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف کر سکتا ہے جو پسینے سے خارج ہوتی ہیں۔ یہ بھاری دھاتیں صحت کے لئے مضر کارخانوں میں کام کرنے والے مزدوروں اور خواتین کے میک اپ میں بھی ہو سکتی ہیں جو انسان کے لئے انتہائی مضر ثابت ہوتی ہیں۔
سینسر
پسینے میں بھاری دھاتیں شناخت کرنے والا سینسر
Jan 26, 2023