مولوی عبدالحق


زبانیں اپنی اندرونی قوت سے نشوونما پاتی ہیں اور نئے نئے خیالات وجذبات کے ادا کرسکنے پران کی بقا کا انحصار ہے۔ آپ کی کوششوں کامرکز وہی پروگرام ہونا چاہئیے جو آپ علی گڑھ میں وضح کرچکے ہیں۔کبھی کبھی پنجاب کا دورہ بھی لازم ہے۔
(بابائے اردو مولوی عبدالحق کے نام خط سے اقتباس)

ای پیپر دی نیشن