اسلام آباد (نیٹ نیوز) سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے فواد چودھری کی گرفتاری پر ٹویٹ میں کہا ہے الیکشن کمشن اتنا چھوئی موئی ہے‘ سیاستدانوں کے بیانات پر پرچے کراتا پھر رہا ہے۔ ایسے اقدامات سے الیکشن کمشن کی رہی سہی ساکھ کو بھی نقصان پہنچے گا۔ جب خود توہین الیکشن کمشن کے اختیارات ہیں تو پولیس کے ذریعے گرفتاری کیوں؟۔ کیا اب الیکشن کمشن کو بھی حساس ادارہ گنا جائے گا۔
مصطفی نواز