قصور (نمائندہ نوائے وقت) تجمل خان میو نے محکمہ وائلڈ لائف تحصیل قصور انسپکٹر کے عہدے کا چارج سنبھا لیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ قصور امانت علی انجم نے تجمل حسین کو محکمہ وائلڈ لائف کے انسپکٹر کے عہدے پر پروموٹ ہونے پر بیجز لگائے۔چارج سنبھالنے کے پہلے دن ہی نا جائز شکار کرنیوالوں کو بھاری جرمانے کیے ۔