بھکھی (نمائندہ نوائے وقت ) قبل ازوقت الیکشن کا مطالبہ غیر آئینی اور غیر جمہوری ہے ملکی معیشت کی تباہی کے ذمہ دار پی ٹی آئی کی حکومت تھی ہم کل بھی میاں نواز شریف کے ساتھ تھے ہم آج بھی ان کے ساتھ ہیں ان خیالات کا اظہار رہنما مسلم لیگ ن ایم این اے برجیس طاہر نے ایک سابق یوسی چیئرمین رائے آصف خاں کے ساتھ گائوں پنج احاطہ میں بازاروں میں پی سی ڈلوانے کے کام کاافتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے کیا انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملک میں سوائے نفرت کی سیاست کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔
قبل ازوقت الیکشن کا مطالبہ غیر جمہوری ہے:برجیس طاہر
Jan 26, 2023