کھاریانوالہ( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما ومیڈیا کوآرڈی نیٹر مرکزی انجمن تاجران شیخوپورہ عامر خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کے قول و فعل میں تضاد ہے اسپیکر قومی اسمبلی کل تک یہ کہتے رہے کہ پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کو چیمبر میں الگ الگ بلا کر استعفوں کی تصدیق کروں گا اور جیسے ہی پی ٹی آئی نے اسمبلی میں جانے کا صرف مشورہ کیا تو پی ڈی ایم حکومت نے خوفزدہ ہو کر 35 ارکان کے استعفے منظور کرلئے ۔
پی ڈی ایم حکومت کے قول و فعل میں تضاد ہے:عامر خان
Jan 26, 2023