مقدس اوراق کی بے حرمتی مسلمانوں  پر بڑا حملہ ہے:عبدلرزاق انصاری 

Jan 26, 2023


بھکھی(نامہ نگار)معروف سیاسی سماجی رہنما حاجی عبدلرزاق انصاری کرمانوالہ سپر سٹور والے نے کہا ہے کہ سویڈن حکومت مقدس اوراق کی بے حرمتی میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کر کے سزا دلوائے اس واقعے میں ملوث عناصر بدامنی دہشتگردی انتہا پسندی کو فروغ دینے کے مرتکب ہوئے ہیں جن کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے مقدس اوراق کی بے حرمتی مسلمانوں پر بڑا حملہ ہے ۔

مزیدخبریں