پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی,100انڈیکس میں 279 پوائنٹس اضافہ

Jan 26, 2023 | 11:53

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل آج بھی جاری ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہی ہنڈریڈ انڈیکس میں 279 پوائنٹس اضافہ ہوا، جس کے بعد 40ہزار کی حد بحال ہوگئی، ہنڈریڈ انڈیکس 40 ہزار63 پوائنٹس پر آگیا ۔ گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 39ہزار 784پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں