پاکستان کی آئندہ قیادت کا فیصلہ عوام نے کرنا ہماری دلچسپی جمہوری عمل میں ہے: امریکہ 

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ صحافی منصفانہ اور شفاف انتخابات کی کوریج میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ آزادی اظہار اور پریس پر پابندیوں سے متعلق رپورٹس پر تشویش ہوتی ہے۔ ہماری دلچسپی جمہوری عمل میں ہے۔ آزاد اور خود مختار میڈیا صحت مند جمہوریت کو یقینی بناتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...