خاتون سمیت 2افراد جاںبحق

لاہور(نامہ نگار)شہرمیں مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ اسلام پورہ کے علاقے میں سے بے ہوشی حالت میں ملنے والی 60سالہ خاتون دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گئی ۔ شناخت نہیں ہو سکی ۔ چوہنگ کے علاقے ملتان روڈ موٹر سائیکل سوار تیز رفتاری کے باعث کھمبے سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گیا۔متوفی نجی کمپنی کا سکیورٹی گارڈ تھا۔ شناخت 45 سالہ ممتاز ولد عبدالعزیز کے نام سے ہوئی ہے جومنڈی صادق آباد کا رہائشی تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...