برلن(این این آئی)جرمن حکومت ایک نئی اسکیم متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے جس کے تحت غیر ملکیوں کو ملک کی فوج میں بھرتی ہونے اور مختصر مدت میں شہریت حاصل کرنے کی اجازت ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی ابتدائی مرحلے میں یورپی یونین کے ممالک کے شہریوں کو بھرتی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تاہم ان ممالک سے باہر بھی گنجائش موجود ہے۔
جرمنی کا غیرملکیوں کو فوج میں بھرتی کرکے شہریت دینے کی سکیم پر غور
Jan 26, 2024