سونا 1400 روپے تولے سستا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے مہنگا 

کراچی (کامرس رپورٹر)  آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو فی تولہ سونے کے دام 1400روپے کی کمی کے بعد 2لاکھ 13ہزار 800روپے  رہ گئے۔ دس گرام سونے کے بھاؤ 1200روپے کی  کمی کے بعد 1لاکھ 83ہزار 300روپے  پر آگئے۔  عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کے بھاؤ 12 ڈالر کی کمی سے 2035 ڈالر رہ گئے۔  جمعرات کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 279.60  روپے پر مستحکم رہی۔  اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 8پیسے   بڑھ کر  280.94 روپے پر پہنچ گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...