پی ٹی آئی امیدوارسیف اللہ ابڑو پیپلز پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔سیف اللہ ابڑو نے این اے 194 کے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نےلاہور کے بلاول ہاؤس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں عام انتخابات کے معاملے پر نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔سیف اللہ ابڑو نے پی پی کے حق میں دست برداری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر شیرکا راستہ روکیں گے۔

ای پیپر دی نیشن