حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی) پاکستان پےپلز پارٹی کے امےدوار قومی وصوبائی اسمبلی بےرسٹر سےد وسےم الحسن نقوی نے ےہاں راجہ چوک مےں مرکزی آفس کا افتتاح کرنے کے بعد اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پےپلز پارٹی نے غرےب اور محنت کش عوام کےلئے جو خدمات سرانجام دےں ۔اسکی وجہ سے آج بھی ےہ پارٹی مقبول ترےن پارٹی ہے۔ عوام کو برادری ازم کی سےاست سے نکل کر ملک وقوم کے مفاد مےں ووٹ دےنا چاہئے۔ ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو 1973کا آئےن دےکر اور قادےانےوںکو غےر مسلم قرار دےکر وہ کارنامہ سرانجام دےا جسے کبھی بھی فراموش نہےں کےا جاسکتا۔وقت کا تقاضا ہے کہ 8فروری کو عوام تےر کے نشان پر مہر لگا کر پےپلز پارٹی کو کامےاب کروائےں تاکہ ملک کو ترقی وخوشحالی کی شاہراہ پر گامزن کےا جاسکے۔ اجتماع سے پےپلز پارٹی کے دےرےنہ راہنما عبدالرشےد زرگر نے ےوگنڈہ سے اور سابق اےم پی اے ملک محمد وزےر اعوان نے وڈےو لنک پرجبکہ چودھری محمد ےسن سندھو سےنئر نائب صدر، محمد ےحیٰ انصاری متے والےا، محمد اکرم مجاہد، شاقی خان، محمد شفےق راہی ودےگر نے بھی خطاب کےا۔
عوام برادری ازم کی سےاست سے نکل کر ووٹ دےں : وسیم الحسن نقوی
Jan 26, 2024