سندھ ہائی کورٹ نے مہاجر قومی موومنٹ کے رہنماؤں کی قتل کیس میں بریت کیخلاف حکومتی در خواست خارج کردی ہے

Jul 26, 2010 | 23:26

سفیر یاؤ جنگ
کراچی کی ماتحت عدالت نے مہاجر قومی موومنٹ کے رہنماء آفاق احمد اور عامر خان کو ٹیکسی ڈرائیور قفیل الدین قتل کیس میں عدم ثبوت کی بنا پربری کردیا تھا ۔ اس فیصلے کے خلاف صوبائی حکومت نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا ۔ آج سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس غلام سرور نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد  سرکار کی درخواست خارج کردی۔
مزیدخبریں