اولمپک ویزا اسکینڈل میں پاکستان میں ایک سو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے،تاہم کئی سرغنہ فرار ہوچکے ہیں۔ برطانوی اخبار

برطانوی اخبار دی سن کے مطابق اب تک سومشتبہ افراد کو گرفتارکیا گیا ہے، اس کے ساتھ ان تمام پاکستانیوں کے بارے میں بھی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں ،جو حالیہ ہفتوں میں برطانیہ گئے ہیں۔ پاکستانی ہوائی اڈوں پر انٹیلی جنس بڑھادی گئی ہے کہ کوئی مشتبہ شخص پرواز نہ کرسکے۔ اخبار کے مطابق ایف آئی اے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اب تک درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے مافیا لیڈروں تک پہنچنے کے لئے تحقیقات کی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن