بغداد(نوائے وقت نیوز+نوائے وقت رپورٹ) عراق میں مسلح افراد نے ہائی وے پر 14 ٹرک ڈرائیوروں کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا جیکہ بغداد میں کیفے کے اندر دھماکے سے 17 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے شاہراہ بلاک کر کے شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد ٹرک ڈرائیورں کو ہلاک کیا۔
عراق: کیفے میں دھماکہ‘ فائرنگ‘ 14 ٹرک ڈرائیورں سمیت 31 ہلاک
Jul 26, 2013