کراچی (آن لائن) وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ممنون حسین کے صدارتی امیدوار نامزد ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) سندھ کے اہم عہدیدار اور اراکین اسمبلی کا مرکزی قیادت سے احتجاج، وزیراعظم کی ہدایت پر سندھ کے ذمہ داران کو منانے کیلئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج کراچی جائینگے۔