قاہرہ (خصوصی رپورٹ) مصری فوج اور جامعہ الازہر کے درمیان اختلافات میں شدت آ گئی۔ امت کی رپورٹ کے مطابق جامعہ کے اساتذہ نے مصری فوج کے ہاتھوں اسلام پسندوں کے قتل عام کیخلاف تحریک شروع کر دی ہے جس سے مصری فوج پریشان ہو گئی۔ اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد مظاہرین کے ساتھ مل گئی جس کے بعد فوج نے سینکڑوں علماءاور طلبہ کو نظربند کر دیا ہے۔
مصری فوج پریشان