لائیوٹی وی انٹرو یو کے دوران اونٹ نے سب کی دوڑیں لگوادیں

Jul 26, 2013

استنبول( نوائے وقت نیوز)لا ئیو ٹی وی نشریا ت کے دوران کبھی کبھا ر عجیب و غریب واقعات بھی پیش آجا تے ہیں اور ایسا ہی کچھ تر کی کے صحر ا میں کھڑ ے دو سیا حوں سے لئے جا نے والے انٹرویو کے دوران ان کے پیچھے کھڑ ے اونٹ ایک صاحب سے لپٹنے کی کوششیں کر نے لگا اور جب اس کے بعد بھی اونٹ کا دل نہ بھر ا تو اس نے سب کی دوڑیں لگو ادیں ۔

مزیدخبریں