سابق امریکی صدر جارج بش نے کینسرزدہ بچے کی خاطر سر منڈوا لیا

Jul 26, 2013

واشنگٹن( نوائے وقت نیوز)سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچے سے یک جہتی کا اظہار کرنے کے لیے سر منڈوا لیا۔سابق امریکی صدر جارج بش سینئر نے ایک سیکرٹ سروس ایجنٹ کے کینسر میں مبتلا پیٹرک نامی بچے سے اظہار ہمدردی کے طور پر اپنے سر کے بال منڈوا دیے ہیں۔

مزیدخبریں