مرکنٹائل ایکسچینج: خام تیل، سونا، چاندی، پام آئل، چینی کپاس گندم سستے

مرکنٹائل ایکسچینج: خام تیل، سونا، چاندی، پام آئل، چینی کپاس گندم سستے

لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں گذشتہ روز 17181 لاٹ کے سودے 3 ارب 83 کروڑ 89 لاکھ 60 ہزار 8 سو 60 روپے میں ہوئے۔ مارکیٹ میں خام تیل، چاندی سونا، چاول، پام آئل، چینی، کپاس اور گندم کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ مارکیٹ کے اختتام پر ایک بیرل خام تیل کی قیمت 104.52 ڈالر، ایک اونس چاندی کی قیمت 19.855 ڈالر، ایک اونس سونے کی قیمت 1313.7 ڈالر، 10 گرام سونا کی قیمت 44208 روپے، ایک تولہ سونے کی قیمت 53213 روپے پر بند ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...