ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائرز، پاکستان اپنا تیسرا میچ کل ہالینڈ کے خلاف کھیلے گا

ڈبلن( آئی اےن پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی 20 کوالیفائرز، پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ (کل) ہفتہ کو ہالینڈ کی ویمن ٹیم کے خلاف ڈبلن میں کھیلے گی۔

ای پیپر دی نیشن